مجلس اتحادلمسلمین سے رکن اسمبلی مالیگاؤں محمد اسماعیل نے ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے میرا سوال ڈپارٹمنٹ سے ہیکہ کسی شخص کے اوپر گولی چلتی ہے تو کیوں ایف ائ آر درج نہیں کیا گیا؟ کیا آپ سمجھتے ہیکہ شہر کے لوگ بے وخوف ہے؟ اس بات کو ہم بہتر جانتے ہیں کے حلالات کیسے ہے اور کن حالات کے تحت ڈپارنٹ کام کر رہا ہے اگر یہ ہمارے پاس آتا ہے تو پھر ایک محکمہ (پولیس ڈیپارٹمنٹ) کو یاد رکھنا چاہیے کہ اگر ہم امن برقرار رکھنے کے بارے میں جانتے ہیں تو ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ ہم کس طرح امن پائیں گے. ہم اب بھی اس کی وجہ سے خاموش ہیں." مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھ
#newsindiaurdupolitics
#aimimnews
0 Comments